حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک
راما راؤ نے کہا کہ بہت جلد تلنگانہ آئی ٹی پالیسی کو تشکیل دیا
جائیگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسکے لئے کل تلنگانہ کے 150آئی ٹی کمپنیز کے ساتھ کل
اجلاس منعقد کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اسکے لئے کمپنیز سے مشورے لئے
جائینگے۔